Tilawat e Qur'an k Aadab
تلاوتِ قرآن مجید کے آداب :
باطنی آداب:
1۔ خشوع سے پڑھنا۔ 2۔ وسوسوں سے بچنا۔ 3۔ اس بات پر
یقین رکھنا کہ یہ اللہ تعالیٰ کا کلام ہے۔ 4۔
اس بات پر ایمان رکھنا کہ قرآن کا ایک سرا
اللہ اور دوسرا بندے کے ہاتھ میں ہے۔ 5۔خوشی
سے پڑھنا۔ 6۔ عمل کی نیت
سے پڑھنا۔
ظاہری آداب:
1۔ باوضو ہونا۔ 2۔
جگہ او ر لباس کا پاک ہونا۔ 3۔
گفتگو سے پرہیز کرنا۔ 4۔ آیات
کو سمجھ کر پڑھنا۔
5۔ اچھی آواز اور قراءت سے پڑھنا۔
Comments
Post a Comment