Tajweed


تجوید:
لغوی معنی: تجوید کا لفظ "جید" سے نکلا ہے۔ اس کے معنی ہیں " خوبصورت" ۔
اصطلاحی معنی:  اصطلاح میں تجوید سے مراد ہے: " قرآنی حروف اور الفاظ کو ان کے درست مخارج اور صفات کے ساتھ ادا کرنا"۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ ترتیل  ( قرآن کو ٹھر کر سمجھ کر پڑھنا) کی تعریف ہوں بیان کرتے ہیں:
الترتیل ھو تجوید الحروف ومعرفۃ الوقوف
ترتیل حروف کی تجوید اور وقوف کی پہچان ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Idghaam ka Bayan

Alif, Laam aur Ra ki Tafkheem o Tarqeeq

Waqf ka Bayan