Sifaat e Aarida


صفاتِ عارضہ:
صفاتِ لازمہ اور صفاتِ عارضہ میں فرق:
صفاتِ لازمہ: وہ صفات جو حرف میں ہمیشہ پائی جاتی ہیں۔ چاہے حرف ملا کر پڑھا جائے یا اکیلا، قواعد کے ساتھ پڑھا جائے یا اس پر وقف کیا جائے۔ صفاتِ لازمہ اس میں ہمیشہ پائی جائیں گی۔ مثلاً حروفِ مستعلیہ ہمیشہ پُر پڑھے جائیں گے، حروف ِ صفیریہ میں ہمیشہ سیٹی کی آواز آئے گی وغیرہ۔
صفاتِ عارضہ: صفاتِ عارضہ وہ صفات ہیں جو حرف میں ہمیشہ نہیں پائی جائیں گی بلکہ کسی خاص کیفیت میں حرف میں پائی جائیں گی اور جب وہ کیفیت یا حالت نہیں رہے گی تو صفاتِ عارضہ بھی نہیں پڑھی جائیں گی۔

Comments

Popular posts from this blog

Idghaam ka Bayan

Alif, Laam aur Ra ki Tafkheem o Tarqeeq

Waqf ka Bayan