Maratib e Qir'at
مراتب ِ قراءت :
قراءت کے تین مراتب (درجے) ہیں۔
|
تحقیق
|
آہستہ رفتار سے پڑھنا جیسے مجالس وغیرہ میں پڑھا جاتا ہے۔
|
تینوں مراتب میں مخارج ، صفات اور تجوید کے قواعد کا خیال رکھا
جاتا ہے۔
|
|
تدویر
|
درمیانی رفتار سے پڑھنا جیسے جہری نماز میں پڑھتے ہیں۔
|
|
|
حدر
|
تیزی سے پڑھنا جیسے تراویح میں پڑھا جاتا ہے۔
|
Comments
Post a Comment