Ista'aza aur Basmalla ka Bayan


استعاذہ اور بسملہ کا بیان:
استعاذہ: استعاذہ کا مطلب ہے "پناہ طلب کرنا" یعنی قرآن کی تلاوت شروع کرنے سے پہلے استعاذہ پڑھ کر اللہ کی پناہ میں جانا تاکہ شیطان سے بچا جاسکے۔تلاوت شروع کرنے سے پہلے استعاذہ پڑھنے کا حکم ہمیں قرآن سے ہی ملتا ہے۔
فَاِذَا قَرَاْتَ الْقُرْاٰنَ فَاسْتَعِذْ بِاللّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْمِ (النحل-98)
ترجمہ: سو جب تو قرآن پڑھنے لگے تو شیطان مردود سے اللہ کی پناہ لے۔
بسملہ: بسملہ"  بسم اللہ الرحمٰن الرحیم" کو کہتے ہیں۔ کوئی بھی کام شروع کرنے  سے پہلے بسملہ پڑھنے کا حکم ملتا ہے۔ آغازِ تلاوت کے لئے بسملہ کا خاص حکم ہے۔ حضرت محمدﷺ نے ہر سورت سے قبل بسملہ کو پڑھا اور لکھوایا سوائے سورۃالتوبہ کے، کیونکہ بسملہ سراسر رحمت ہے اور سورۃالتوبہ میں اللہ تعالیٰ کافروں سے  مخاطب ہیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

Idghaam ka Bayan

Alif, Laam aur Ra ki Tafkheem o Tarqeeq

Waqf ka Bayan