Ibtada ki Iqsaam
ابتداء کی اقسام:
تلاوتِ قرآن مجید کی ابتداء کی" تین" اقسام ہیں اور ان میں استعاذہ اور بسملہ کا حکم
درج ذیل ہے:
|
ابتداء تلاوت، ابتداء سورت
|
استعاذہ اور بسملہ دونوں پڑھیں گے۔
|
|
ابتداء سورت، درمیانِ تلاوت
|
بسملہ پڑھیں گے کیونکہ وہ سورت کا حصہ ہے۔
|
|
ابتداء تلاوت، درمیانِ سورت
|
استعاذہ لازمی پڑھیں گے جبکہ بسملہ اختیاری ہے چاہے پڑھیں یا نہ
پڑھیں۔
|
Comments
Post a Comment