Huroof e Mustaliya aur Shiba Mustaliya
حروفِ شبہ مستعلیہ اور حروفِ مستعلیہ میں فرق:
حروفِ مستعلیہ: یہ
وہ حروف ہیں جو ہمیشہ پُرپڑھے جاتے ہیں۔ ان کو ادا کرتے وقت اقصی السان اوپر کو
اٹھتی ہے۔ یہ حروف سات ہیں ۔
جن حروف میں صفت ِ استعلاء پائی جاتی ہے وہ " خ، ص، ض، غ،
ط، ق، ظ"
ہیں اور ان کا مجموعہ : خص ضغط قظ" ہے۔
حروفِ شبہ مستعلیہ: یہ وہ حروف ہیں جو کبھی پُر جاتے ہیں اور کبھی باریک لیکن اپنی اصل میں یہ باریک ہیں۔ یہ تین حروف
ہیں۔ " ا ، ل ، ر"۔
حروف شبہ مستعلیہ کو حروف شبہ مستعلیہ کیوں کہتے ہیں
ReplyDeletePlz is ka anwer dy dyn
Deleteا، ل، ر کو حروفِ شبہ مستعلیہ اس لیے کہتے ہیں کہ اصل میں یہ تینوں حروف باریک ہیں لیکن کچھ صورتوں میں پُر پڑھے جاتے ہیں. جبکہ مستعلیہ حروف ہمیشہ پُر یعنی موٹے پڑھے جاتے ہیں. پُر حروف سے شباہت کی وجہ سے انہیں شبہ مستعلیہ کہتے ہیں.
Delete