ادغام کا بیان: لغوی معنی: "داخل کرنا، ملانا" اصطلاحی معنی : مدغم کو مدغم فیہ میں اس طرح داخل کرنا کہ دونوں مشدد ادا ہوں۔ (مدغم ساکن ہوتا ہے جبکہ مدغم فیہ متحرک ہوتا ہے، مدغم ہمیشہ مدغم فیہ میں داخل ہوتا ہے) اقسام : کیفیت کے اعتبار ادغام کی دو اقسام ہیں جبکہ سبب کے اعتبار سے تین اقسام ہیں۔ کیفیت کے اعتبار سے ادغام کی اقسام: کیفیت کے اعتبار سے ادغام کی دو اقسام ہیں۔ 1۔ ادغام ناقص۔ 2۔ ادغام تام۔ 1۔ ادغام ناقص: مدغم کا مدغم فیہ میں اس طرح داخل ہونا کہ مدغم کی کوئی صفت باقی رہے، پہلا ساکن جبکہ دوسرا متحرک ہوتو پہلے کا دوسرے میں داخل ہونا " ادغام ناقص" کہلاتا ہے۔ مثالیں: مَن ْ يَّ قُوْلُ ۔ 2۔ ادغام تام: مدغم کا مدغم فیہ میں اس طرح داخل ہونا کہ مدغم کی کوئی صفت باقی نہ رہے، پہل...
Comments
Post a Comment